اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)بدھ کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیاگیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں
اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پراظہارخیال کیا۔ مولانا عبدالغفورحیدری کے نکتہ اعتراض پراظہارخیال کے بعد ایوان میں کورم کی نشاندہی کی گئی
گنتی کرنے پرارکان کی تعداد پوری نہ نکلی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر نے ایوان کی کارروائی بدھ کی صبح 11بجے تک ملتوی کردی۔
– Advertisement –
DATE .DEC /11 /2024



