
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج ہو گا۔اجلاس سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا ہے ۔عسکری قیادت ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔ کابینہ کےمتعلقہ ارکان،سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر اور نامزد کردہ نمائندے شرکت کریں گے۔ قومی اسمبلی میں ہال پارلیمانی کمیٹی کیلئے استعمال کرنے کی تحریک منظور۔
DATE . Mar/18/2025