قومی کرکٹ سکواڈ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے بلاوائیو پہنچ گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین تین میچز پر مشتمل ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائیں گی ۔۔۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو ہوگا۔
DATE .NOV /21 /2024