قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئےلاہورسے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ۔ سکواڈلاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کیلئے روانہ۔ ٹیم کل شام کرائسٹ چرچ پہنچے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 16 مارچ سے شروع ہو گی۔

DATE . Mar/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top