لاہور:چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا لاہور میں آج سے آغاز۔۔۔پہلے میچ میں میزبان پاکستان بلائنڈ ٹیم، جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہے۔
ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دوسرے میچ نیپال نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ایونٹ کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہوئی۔تقریب میں تمام ٹیموں کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔اس موقع پر بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کی گئی ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ جنوبی افریقہ،سری لنکا،نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

DATE . NOV / 23 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top