لاہور ، آئی ایف ٹی فائٹ پاس لاہور ٹو کا انعقاد، ٹائٹل ایونٹ معراج عارف کے نام

News Image

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے اشتراک سے آئی ایف ٹی فائٹ پاس لاہور ٹو کا انعقاد کیا گیا۔
ایونٹ میں ملک بھر سے دوسو سے زائد مردو خواتین فائٹرزنے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ مین ایونٹ میں معراج عارف نےفتح سمیٹی۔ گریپلنگ میں ابوبکر، شعیان، عبداللہ، اسد نے مختلف کیٹگریز میں کامیابی حاصل کی۔خواتین کی کیٹیگری میں مشا اور حفصہ نے ٹائٹل اپنے نام کیے۔ اختتام پر کھلاڑیوں کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ فیڈریشن کے صد بابر راجا کے مطابق آئی ایف ٹی فائٹ پاس لاہور تھری جون میں منعقد ہوگا۔

DATE . May/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top