لی چھیانگ ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (وزیراعظم) کے تئیسویں اجلاس میں شرکت کریں گے اور پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر   چینی وزیر اعظم لی چھیانگ  14 سے 17 اکتوبر تک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (وزیراعظم) کے تئیسویں  اجلاس میں شرکت کریں گے اور پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

DATE . May/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top