
سی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام کا آغاز۔اُڑان پاکستان منصوبے کے تحت ملکی ترقی کاپروگرام دوبارہ شروع کیا۔منصوبے پرپوری دل جمعی سے کام کیاجائے گا۔2018کے بعد سی پیک کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔2018 میں ترقی کا راستہ نہ روکا جاتا تو آج بڑی معیشتوں میں شامل ہوتے ۔امن ،استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر ترقی ممکن نہیں ۔وفاقی وزیراحسن اقبال کاخصوصی اجلاس سے خطاب۔
DATE . Mar/5/2025