محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا

مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے: پولیس۔ فوٹو فائل

نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق محراب پور کے گاوں چانڈیو محلہ میں ملزم نے اپنی بہن اور چچی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا، ملزم بگا چانڈیو کو محراب پور پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

بہاولنگر: پسند کی شادی کرنیوالے جوڑےکو 2 روز بعد دلہن کے والد نےگھر میں گھس کر قتل کردیا

لاہور میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کردیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top