مراکش ،کنفیڈریشن آف افریقن فٹبال ایوارڈز کی تقریب: سال کے بہترین افریقی فٹبالر کا ایوارڈنائیجیریا کے ایڈیمولا لوکمن کے نام

افریقی فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ نائیجیریا کے فارورڈ ’ایڈیمولا۔ لوکمن‘ کے نام رہا۔
مراکش میں ہونے والی ایوارڈز کی تقریب میں ایڈیمولا لوکمن کو سال 2024میں اپنے ملک اور کلب کےلئے شاندار کھیل پیش کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔27سالہ لوکمن نے نائیجیریا کی قومی فٹبال ٹیم کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل تک رسائی دلائی تھی، انہوں نے اطالوی کلب اٹلانٹا کو یورپا لیگ ٹائٹل دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جرمن کلب بائر لیورکیوزن کے خلاف فائنل میں لوکمن نے ہیٹ ٹرک کی تھی۔
زیمبیا کی ’باربرا ۔باندا‘ کو افریقن ویمنز پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

DATE .DEC/20/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top