مشرقِ وسطیٰ میں بدترین اسرائیلی بربریت جاری۔ غزہ پر تازہ حملوں میں مزیداٹھاسی فلسطینی شہید۔سوسےزائدزخمی۔صیہونی حملوں کے نتیجے میں شام میں36 افراداورلبنان میں مزید14افراد جاں بحق ۔ سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی۔ کونسل کے 14ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔ امریکہ نے ویٹوکا اختیار استعمال کرتے ہوئےاس کی مخالفت کی۔
DATE .NOV / 22 /2024



