
او آئی سی اورپاکستان کی ترجیحات ایک ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں اس وقت بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینیوں کیلئے فوری انسانی امداد کی فراہمی ناگزیر ۔ فلسطینیوں کی ان کے آ بائی علاقوں سے جبری بے دخلی ناقا بل قبول ہے ۔ مسئلہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ مسائل کا حل خطے میں امن کیلئے ضروری ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سفیروں کی سطح کے گروپ سے خطاب۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/18/2025