
مقبوضہ کشمیرزکورہ – تینج پورہ میں بھارتی فوج کے بد ترین قتلِ عام کو 35سال مکمل۔متاثرین انصاف کے منتظر۔1990 میں تینج پورہ بائی پاس پر مظاہرین کی دو بسوں پر فائرنگ سے21۔ زکورہ چوک میں 26 مظاہرین کو شہید کیا گیا۔۔۔ عورتیں، بوڑھے اور بچے بھی شامل ۔۔۔قتلِ عام کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والوں پر بھی فائرنگ کی گئی۔۔۔مظاہرین سرینگر میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتے تھے۔۔۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Mar/1/2025


