ملتان۔ 15 دسمبر (اے پی پی):ملتان میں تین روزہ انسدادپولیو مہم کی افتتاحی تقریب کل پیر کو صبح 9 بجے ٹاؤن ہسپتال ایس بلاک شاہ رکن عالم میں ہوگی۔
کمشنر ملتان مریم خان اور ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری پولیو مہم کا آغاز کریں گے۔
DATE .DEC/16/2024