ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے

ملکی معیشت ترقی کی راہ پرگامزن  ہے۔۔مہنگائی پردن بدن قابوپارہے ہیں۔ معاشی کامیابیوں کے فوائد عام آدمی تک منتقل کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔۔ٹیکس محاصل میں اضافہ اہم ترجیح ہے- حقیقت پسندی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔۔وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا سیالکوٹ چیمبر میں تقریب سے خطاب

DATE .DEC/202/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top