
ملک بھر میں عید الفطر کے دوسرے روز عزیزو اقارب اور دوست احباب سے میل ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔۔۔فیملیز کی پارکوں اور تفریحی مقامات کی طرف جانے کیلئے تیاریاں۔۔۔مل بیٹھ کرکھانے پینے کے انتظامات۔۔بچوں کا جوش و خروش دیدنی۔۔۔تفریحی مقامات پر سکیورٹی کے سخت انتظامات۔
DATE . Apr/1/2025