ایوان بالا وفاق کی علامت۔ قومی یکجہتی اور صوبائی ہم آہنگی کیلئے سینیٹ کا متحرک کردار اہمیت کا حامل ہے۔ مسلم لیگ ن پارلیمانی گروپ ایوان میں تمام جماعتوں کے ساتھ مضبوط روابط رکھے۔عصر حاضر میں مضبوط خارجہ پالیسی کی اہمیت کئی گنا بڑھ چکی۔امید ہے خارجہ امور کیلئے سینیٹ کی مجلس قائمہ تھنک ٹینک کا کردار ادا کرتے ہوئے حکومت کی رہنمائی کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے گفتگو۔
DATE. NOV /20 /2024