موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کھرل کا ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

News Image

ننکانہ صاحب : موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کھرل نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کھرل نے مزید کہا کہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے امن کے لیے بھی بڑا خطرہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ “اسرائیل نے پہلے نہتے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ گرا دیے اور اب ایران پر بلاجواز حملہ کر دیا ہے

DATE . June/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top