موسم سرما شروع ہوتے ہی مچھلی کی مانگ میں اضافہ

موسم سرما شروع ہوتے ہی سجاول میں مچھلی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔۔ دریائے سندھ سے نکلنے والی نایاب مچھلی نا صرف مختلف ڈشوں میں استعمال ہوتی ہے بلکہ ملک و بیرون ملک فروخت کے لئے بھی بھیجی جاتی ہے

DATE. DEC /21/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top