
پاکستان کنزیومر پرائس انڈکس کے مطابق مہنگائی ایک اعشاریہ پانچ فیصد تک کم ہوگئی ہے یہ گزشتہ ساڑھے نو سال میں سامنے آنے والی سب سے کم اور تاریخی شرح ہے ۔
ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق سی پی آئی انڈیکس سال بہ سال کی بنیاد پر گزشتہ سال فروری میں تئیس اعشاریہ ایک فیصد رہا ۔
مہنگائی میں یہ کمی حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث ممکن ہوئی جس سے عام آدمی نے سکھ کا سانس لیا ۔
DATE .Mar/4/2025