میامی اوپن ٹینس۔ خواتین سنگلزکافائنل لائن اپ مکمل

میامی اوپن ویمنز سنگلز کا فائنل بیلا روس کی آرینا سبالنکا اور امریکہ کی جیسیکا پگولا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
فلوریڈا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک آرینا سبالنکا نے اٹلی کی ’’جیسمین پاؤلینی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔تین مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن سبالنکا نے ۔’’پاؤلینی‘‘ کے خلاف چھ ۔2اور چھ ۔2سے بآسانی کامیابی سمیٹی۔۔۔

دوسرے سیمی فائنل میں امریکہ کی جیسیکا پگولا نے وائلڈ کارڈفلپائن کی الیگزینڈرا۔ایآلاکا ڈریم رن ختم کیا۔پگولا نے ایآلا کو سخت مقابلے کے بعد تین سیٹس میں سات۔6،پانچ۔7اور چھ۔3سے مات دی۔

DATE . Mar/29/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top