میر علی میں اسپیشل آپریشنز گروپ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ : کورس میں 101 سپاہیوں نے 3 ماہ کی تربیت حاصل کی

سکاؤٹس ٹریننگ اکیڈمی، میر علی میں ایف سی خیبرپختونخواہ (ساؤتھ) کے اسپیشل آپریشنز گروپ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔کورس میں 101 سپاہیوں نے شرکت کی اور 3 ماہ کے لیے تربیت حاصل کی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختون خواہ (ساؤتھ) میجر جنرل مہر عمر خان تھے۔ بہترین کارکردگی پر لانس نائیک رحیم خان کو ڈیگر آف آنر سے نوازا گیاایف سی کے کمانڈوز نے تقریب کے دوران اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا اور فتنۂ خوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کو دہرایا

DATE .DEC/21/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top