نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

News Image

اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈاراورسعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعودکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے قریبی رابطے میں رہنے پراتفاق کیا ہے ۔

DATE . Feb/15/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top