نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو علاقائی پیشرفت پر دفتر خارجہ کی جامع بریفنگ

News Image

اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کو علاقائی پیشرفت اورآئندہ آنے والی عالمی مصروفیات کے حوالے سے سیکرٹری خارجہ اور دفترخارجہ کے دوسرے حکام نے جامع بریفنگ دی ۔

ترجمان دفترخارجہ کےمطابق نائب وزیراعظم نے تزویراتی دور اندیشی ، عالمی سطح پر فعال روابط کے رہنما اصولوں پر مبنی پاکستان کی سفارتکاری کے مقصد کے حوالے سے ہدایات دیں ۔

DATE . Nov/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top