نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت، شام کی صورتحال ، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون اور شام کی صورتحال سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

– Advertisement –

DATE.DEC/ 10 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top