نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ملائشین وزیراعظم سے ملاقات،معاشی تعاون کے فروغ پر اتفاق

News Image

کولالمپور:نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار نے دورہ ملائشیا کے موقع پرملائشیاکے وزیراعظم داتوسری انورابراہیم سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ معاشی تعاون کو فروغ دینے اور پاک ملائشیا تعلقات کومزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

محمد اسحاق ڈارنے ملائشیاکے وزیراعظم کو وزیراعظم محمدشہبازشریف کاپیغام پہنچایا۔۔نائب وزیراعظم نے دونوں ممالک میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ملائشین اقدامات کو سراہا۔آسیان ریجنل فورم اجلاس میں شاندار میزبانی پر اسحاق ڈار نے انور ابراہیم کاشکریہ ادا کیا۔

DATE . July/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top