
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات۔ تجارت،سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔ محمد اسحاق ڈار اورسعودی سفیر کے درمیان رمضان المبارک کی آمد پر تہنیتی جملوں کا تبادلہ ۔
DATE . Mar/4/2025