نائب وزیراعظم کی جدہ میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ  سے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات جدہ میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔  

ملاقات میں مسلم دنیا کو درپیش تازہ ترین چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے امت کے لیے متفقہ آواز کے حصول کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم کے طور پر او آئی سی کے قابل تعریف کردار پر زور دیا۔ 

DATE . Mar/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top