نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے مراکش کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

نیویارک:نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے مراکش کے وزیر خارجہ نصر بوریٹانے نیویارک میں ملاقات کی۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقعے پر ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نےپاکستان مراکش تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلیے عزم کا اظہار کیا۔

Date . Sep/28/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top