نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری ،ملک و قوم کے لیے خصوصی دعا

News Image

مدینہ منورہ:نائب وزیر اعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےمدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور ملک و قوم کے لیے دعاکی ۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وطن واپسی کے دوران مدینہ منورہ میں قیام کیا، جہاں انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی، نوافل ادا کیے اور گنبدِ خضریٰ کے سائے میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

DATE . Nov/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top