نائیجیریا میں ایک سکول میں بھگدڑ مچنے سے35طلباء جاں بحق ا ور متعدد زخمی ہوگئے۔
یہ افسوسناک واقعہ نائیجیریا کی جنوب مغربی اویو ریاست کے دارالحکومت عبادان کے ایک ہائی سکول میں پیش آیا جہاں ایک یوتھ فیسٹیول میں بد انتظامی کے باعث بھگدڑ مچ گئی ۔یوتھ فیسٹیول میں ہزار سے زائد افراد موجود تھے ۔ پنڈال طلبا سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا کہ بھگدڑ مچنے سے بیسیوں افراد کچلے گئےہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
DATE.DEC/20 /2024