نامور قومی باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑینگے

نامور قومی باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑینگے
اس حوالے سے پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابل شکست رہنا اُن کا ہدف ہے__فوٹو: فائل

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑیں گے ۔

عثمان وزیر اور مہیش کے درمیان یہ فائٹ 28 فروری کو ہوگی۔

اس حوالے سے پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابل شکست رہنا اُن کا ہدف ہے۔

قومی کھلاڑی نے بھارت کے خلاف جیت کے لیے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔

DATE . Feb/4/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top