
چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نےکہاہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ ضروری ہے۔اسلام آباد میں سپورٹس گالا کی تقریب سے خطاب میں مشعال ملک نے کہاکہ بچوں کی ذہنی و جسمانی نشو و نما کے لیے ضروری ہے کہ انہیں تفریح کے مواقع فراہم کئے جائیں۔ تفریح سے اُن میں سیکھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/15/2025