نورزمان نے چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی

News Image

لاہور:نورزمان نے چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں نورزمان کا مقابلہ ہم وطن کھلاڑی حمزہ خان سے ہوا۔

نورزمان نے فائنل مقابلہ دو کے مقابلے میں تین گیمز سے اپنے نام کیا۔ان کی جیت کا سکور نو گیارہ،سات گیارہ،گیارہ سات،گیارہ چار اور گیارہ آٹھ رہا۔چیمپئن شپ میں سات پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ جمہوریہ چیک،مصر،ہانگ کانگ،جاپان،ملائشیا اور سوئٹزرلینڈ کے 17 کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

DATE . Nov/29/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top