نوواک جوکووچ کا میڈرڈ اوپن میں سفر ختم، میٹیو ارنالڈی نے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

News Image

میڈرڈ: 24 گرینڈ سلامز جیتنے والے سربیا کے نوواک جوکووچ کا میڈرڈ اوپن میں سفر ختم ہوگیا۔ اٹلی کے میٹیو ارنالڈی نے ان کو دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست دی، جس کے بعد جوکووچ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
ارنالڈی نے جوکووچ کو سٹریٹ سیٹس میں چھ-تین اور چھ-چار سے شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں اپنی جگہ بنائی۔
اس میچ کے بعد، یونان کے سٹیفانوس سٹسیپاس اور بلغاریہ کے گریگور دیمتروف تیسرے راؤنڈ میں پہنچنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

DATE . Apr/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top