
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغازکل سے ہوگا۔چودہ روزہ ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز سے 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایونٹ کے 39میچز فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں ہوں گے۔فائنل 27مارچ کو فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 94 لاکھ روپے ہے جس میں فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے اور رنرز اپ کو 25 لاکھ روپے ملیں گے۔
DATE . Mar/14/2025