نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنلز آج (بدھ) فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا سیمی فائنل ایبٹ آباد ریجن اور پشاورریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ملتان ریجن اور لاہور ریجن BLUES مدمقابل ہوں گے۔

DATE . Mar/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top