نیوزی لینڈ نے تین ملکی سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے تین ملکی سیریز اپنے نام کرلی۔۔۔ کراچی میں ہونیوالے فائنل میں کیویز کی 5وکٹوں سے کامیابی۔۔۔گرین شرٹس 242رنز پر آؤٹ۔۔۔ کوئی بلے باز ففٹی تک نہ پہنچ پایا۔۔۔قومی ٹیم کی بیٹنگ کے بعد فیلڈنگ میں بھی غلطیاں۔۔۔نیوزی لینڈ نےہدف 46ویں اوور میں 5وکٹوں پر حاصل کیا۔ڈیرل مچل اور ٹام لیتھم کی نصف سنچریاں۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائی گئی۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top