نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ہیگلے اوول میں دوسرے روز بھی پریکٹس سیشن کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 گھنٹے تک نیٹ پریکٹس کی،کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ کرکٹرز نے پریکٹس سے قبل ایکسرسائز ڈرلز میں حصہ لیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔

DATE . Mar/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top