
گرڈ صارفین پر بوجھ کم کرنے کیلئے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترا میم کی منظوری۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔ نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر۔موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے پرانے نرخوں کے مطابق رہیں گے۔درآمد اور برآمد شدہ یونٹس کی بلنگ الگ الگ ہوگی۔نظر ثانی شدہ فریم ورک کا اطلاق موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین پر نہیں ہوگا۔
DATE . Mar/14/2025