ENGLISH صفحہ اولپاکستانپاکستانورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیانیوز ڈیسکSeptember 27, 2025News Imageاسلام آباد:ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کی نویں ترقی یافتہ بندرگاہ قرار دے کر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز تسلیم کیا ہے۔اس حوالے سے چیئرمین پورٹس اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری نے بیان میں کہا کہ یہ کامیابی حکومتی اصلاحات، جدیدیت اور مؤثر بندرگاہی نظم و نسق کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل نے جدید آپریشنز کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کیا جس کی بدولت بندرگاہ کی کارکردگی عالمی معیار تک پہنچی۔جنید انوار چوہدری نے بندرگاہی نظام کو مزید بہتر بنانے اور پاکستان کو شپنگ حب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بندرگاہوں کی کارکردگی میں بہتری سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔ ENGLISH صفحہ اولپاکستانپاکستانورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیانیوز ڈیسکSeptember 27, 2025News Imageاسلام آباد:ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کی نویں ترقی یافتہ بندرگاہ قرار دے کر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز تسلیم کیا ہے۔اس حوالے سے چیئرمین پورٹس اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری نے بیان میں کہا کہ یہ کامیابی حکومتی اصلاحات، جدیدیت اور مؤثر بندرگاہی نظم و نسق کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل نے جدید آپریشنز کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کیا جس کی بدولت بندرگاہ کی کارکردگی عالمی معیار تک پہنچی۔جنید انوار چوہدری نے بندرگاہی نظام کو مزید بہتر بنانے اور پاکستان کو شپنگ حب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بندرگاہوں کی کارکردگی میں بہتری سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔
Date . Sep/ 28/2025