ورلڈ نومیڈ گیمز 2026: ماس ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی

ورلڈ نومیڈ گیمز 2026:  ماس ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی
اسکرین گریب

چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی۔

ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم  نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر  پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔

ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 سے شکست دی اور پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا۔

DATE . 6/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top