ورلڈ کلچرفیسٹیول : آج تھیٹر پلے ’دی 39 اسٹیپس‘ پیش کیا جائیگا

ورلڈ کلچر فیسٹیول آرٹس کونسل میں 2 نومبر تک جاری رہے گا__فوٹو: فائل

کراچی:آرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کےتعاون سے ورلڈ کلچرفیسٹیول زور و شور سے جاری ہے۔

38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رونقیں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شرکا شرکت کرتے ہیں۔

ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج رات 8 بجے تھیٹر پلے ’دی 39 اسٹیپس‘ پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول آرٹس کونسل میں 2 نومبر تک جاری رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top