وزیراعظم آج سے ازبکستان کا 2روزہ دورہ کر رہے ہیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف آج سے ازبکستان کا 2روزہ دورہ کر رہے ہیں۔۔۔صدر شوکت مرزایوف کے ساتھ ملاقات میں سرمایہ کاری، تجارت، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال ہو گا۔دوطرفہ تعاون کے معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف پاکستان، ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top