
پاکستان اور ازبکستان نے باہمی تجارتی حجم 2 ارب ڈالر پر پہنچانے، ٹرانزٹ ٹریڈ ،ترجیحی تجارتی معاہدے پر مؤثر عملدرآمد ، خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری اور دونوں ملکوں کی کاروباری برادری کے مابین تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر کے درمیان تاشقند میں ون آن ون اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/27/2025


