وزیراعظم اور ترک صدر کی اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ملاقات۔ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ۔ دوطرفہ تعلقات تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ ۔ دونوں رہنماؤں کی صدارت میں ترکیہ-پاکستان اعلیٰ سطح سٹریٹجک تعاون کونسل کا اجلاس۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شرکت۔ نتیجہ خیز اقدامات، کاروباری امور اور دوطرفہ سرمایہ کاری آسان بنانے پر زور ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ترک کمپنیوں کو زراعت، نئی ٹیکنالوجیز، توانائی ،کان کنی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top