وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی محمد ادریس،احسان الحق باجوہ،مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھااورشاہ محمد شاہ نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ۔ارکان قومی اسمبلی نے حالیہ معاشی استحکام پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ارکان اسمبلی کو اپنے حلقوں میں عوام سے روابط بڑھانے اور ان کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/21/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top