وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا ٹیلیفونک رابطہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم۔۔۔وزیرِاعظم سے اظہار تشکر ۔۔۔مشکلات کے باوجود عوامی ریلیف اوّلین ترجیح رہا۔وزیراعظم۔ترقی کا سفر جاری رہے گا۔دونوں رہنماؤں کا غزہ میں اسرائیلی مظالم پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار۔نہتے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔۔۔پاکستان کا واضح مؤقف ۔۔۔وزیرِ اعظم کا ہر فورم پر فلسطین کے لیے حمایت کا اعادہ۔

DATE . Apr/6/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top