وزیراعظم سے رُکن قومی اسمبلی اسمبلی شمشیر علی مزاری کی ملاقات،حلقے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

News Image

اسلام آباد:وزیراعظم سے قومی اسمبلی کے حلقہ 189 راجن پور سے رُکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے ملاقات کی۔

ملاقات کے موقع پر رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے وزیراعظم کو حلقہ سے متعلق اُمور اور مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار میں موجود تھے۔

DATE . Nov/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top