وزیراعظم سے مختلف ایم این ایز کی ملاقات،متعلقہ حلقوں کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

News Image

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ اورنگزیب کچھی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب اور ممبر قومی اسمبلی ظہور قریشی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت عبد الرحمان کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

DATE . Nov/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top